the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 12جولائی(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج آندھرا پردیش کو زبردست ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا۔ آج وجئے واڑہ میں این پی این جی اوز کی جانب سے انکو تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔



انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ ملازمین اور عوام کے مشترکہ تعاون کے ذریعہ آندھرا پردیش کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مسائل میں وسائل تلاش کرنے والے آدمی ہیں۔ اور ایک فوجی کی حیثیت سے ریاست کے لئے کام کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.